اردو
Tuesday 21st of August 2018
معصومین
ارسال پرسش جدید

سیرت حضرت امام محمد باقر(ع)

سیرت حضرت امام محمد باقر(ع)
آپ کا دور بھی مثل اپنے پدر بزرگوار کے وہی عبوری حیثیت رکھتا تھا جس میں شہادت حضرت امام حسین(ع) سے پیداشدہ اثرات کی بنا پر بنی امیہ کی سلطنت کو ہچکولے پہنچتے رہتے تھے مگر تقریباً ایک صدی کی سلطنت کا استحکام ان کو سنبھال لیتا تھا بلکہ فتوحات کے اعتبار ...

ولایت اور ہجرت

ولایت اور ہجرت
ہجرت کا شمار اُن مسائل میں ہوتا ہے جو ولایت کے بارے میں ہمارے پیش کردہ وسیع مفہوم کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں ۔پچھلی تقاریر میں ہم نے عرض کیاتھا کہ ولایت کے معنی ہیںمومنین کی صف میںموجود عناصر کے مابین مضبوط اور مستحکم باہمی رابطے کا قیام‘مومن اور غیر ...

چنداقوال از حضرت امام جواد علیہ السلام

چنداقوال از حضرت امام جواد علیہ السلام
 ۔ خدا پر توکل ہر گرانقدر چیز کی قیمت اور بلندی کی طرف پہنچنے کی سیڑھی ہے- (بحار الانوارا ،ج۷۸ ،ص۳۶۴)2 ۔ دل سے خد اکو یاد کرنا ،اعضا و جوارح کو عبادت میں تھکا دینے سے بہتر اور بر تر ہے۔ (بحار الانوار ،ج۷۸ ص۳۶۴ )3 ۔ ایک چیز کے محکم اور پایدار ہونے سے پہلے ...

امام محمد تقی علیہ السلام کی سیاسی سیرت

امام محمد تقی علیہ السلام کی سیاسی سیرت
امام محمد تقی علیہ السلام کا نام "محمد" اور کنیت "ابو جعفر" اور لقب "جواد" تھا۔ وہ 195 ہجری قمری میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپکے والد امام علی رضا علیہ السلام اور والدہ گرامی "سبیکہ" خاتون تھیں جو حضرت ماریہ قبطیہ، ...

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا کامل متن(اردو میں)

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا کامل متن(اردو میں)
خدا کی حمد و ثنا      ساری تعریف اس اللہ کےلئے ھے جو اپنی یکتائی میں بلند اور اپنی انفرادی شان کے باوجود قریب ھے[1] وہ سلطنت کے اعتبار سے جلیل اور ارکان کے اعتبار سے عظیم ھے وہ اپنی منزل پر رہ کر بھی اپنے علم سے ھر شے کا احاطہ کےے ہوئے ھے اور اپنی قدرت ...

عید اور جشن غدیر

عید اور جشن غدیر
    درحقیقت غدیر کا دن آل محمد علیھم السلام کےلئے عید اور جشن منا نے کا دن ھے اسی وجہ سے اھل بیت علیھم السلام کی جا نب سے خاص طور پر اس دن جشن و سرور کا اظھار اور عید منا نے پر زور دیا گیا ھے      عمر کی بزم میں موجود ایک یہودی شخص نے کھاتھا :      اگر ...

حضرت امام رضا علیہ السلام کے حالات کا مختصر جائزہ

حضرت امام رضا علیہ السلام کے حالات کا مختصر جائزہ
حالات پر غوروفکر کرنے سے ہر صاحب نظرکے لئے واضح تھا کہ خلفائے وقت اوردشمنان اہل بیت علیہم السلام جتنا ائمہ ھدیٰ کو جسمانی اذیتیں پہنچا کر نابود کرنے کی کوشش کرتے تھے اوران کے شیعوں سے سختی سے پیش آتے تھے ،اتنا ہی ان کے پیروئوں کی تعداد بڑھتی جارہی ...

امام رضا علیہ السلام کی زندگی پر ایک مقدمہ

امام رضا علیہ السلام کی زندگی پر ایک مقدمہ
 آپ کی ولادت میں نہیں جانتا کہ آپ مدینہ کے بارے میں کہاں تک واقف ہے۔ مگر امام رضا علیہ السلام مدینہ کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ کیونکہ مدینہ میں آپ کی ولادت ہوئی۔ آپ کی ولادت کا دن ، مہینہ اور سال کے بارے میں مجھے خاص یاد نہیں ہے شاید اچھی طرح سے جانتا ہو ...

شعائرحسینی ہی شعائراللہ ہیں

شعائرحسینی ہی شعائراللہ ہیں
؛؛بسم الله الرحمن الرحیم"و من یعظم شعائرالله فانها من تقوی القلوب"اور جو اللہ کے شعائر کی تعظیم کرےتویہ عمل دلوں کی پرہیزگاری ہے" (الحج #32)؛؛؛شعائر کا معنی ومفھوم"شعائر" جمع ہے "شعیرہ" کی.شعیرہ کے لغوی معنی "علامت" کے ھیں.جیسے نقشِ قدم جانیوالے کی ...

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی زندگی پر ایک نظر

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی زندگی پر ایک نظر
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھپھو ہیں۔ آپ کی ولادت یکم ذیقعد 173 ھجری قمری اور دوسری روایت کے مطابق 183 ھجری قمری میں مدینہ ...

کربلا،عقیدہ و عمل میں توحید کی نشانیاں

کربلا،عقیدہ و عمل میں توحید کی نشانیاں
توحید کا عقیدہ صرف ایک مسلمان کے ذہن اور فکر پر ہی اثر انداز نہیں ہوتا بلکہ یہ عقیدہ اس کے تمام حالات شرائط اور تمام پہلوؤں پر اثر ڈالتا ہے۔ خدا کون ہے؟ کیسا ہے؟ اور اس کی معرفت و شناخت ایک مسلمان کی فردی اور اجتماعی اور زندگی میں اس کے موقف اختیار ...

امام جعفر صادق علیہ السلام کی نصیحتیں

امام جعفر صادق علیہ السلام کی نصیحتیں
ابان بن تغلب کابیان ہے کہ میں نے امام جعفرصادق سے دریافت کیا:’’کونسی چیزانسان میں ایمان کوثابت رکھتی ہے ؟‘‘امام نے فرمایا:’’انسان میں ایمان کوثابت رکھنے والی چیز’’پرہیزگاری‘‘ہے ۔اورانسان سے ایمان کونکال دینے والی چیز’’لالچ‘‘ہے ۔امام نے ...

امام جعفر صادق علیہ السلام کی چالیس منتخب حدیثیں

امام جعفر صادق علیہ السلام کی چالیس منتخب حدیثیں
بسم الله الرحمن الرحیم1. قالَ الامامُ جَعْفَرُ بنُ محمّد الصّادقُ عليه السلام: حَديثي حَديثُ ابى وَ حَديثُ ابى حَديثُ جَدى وَ حَديثُ جَدّى حَديثُ الْحُسَيْنِ وَ حَديثُ الْحُسَيْنِ حَديثُ الْحَسَنِ وَ حَديثُ الْحَسَنِ حَديثُ اميرِالْمُؤْمِنينَ ...

صحابہ شیعوں کی نظر میں

صحابہ شیعوں کی نظر میں
جب ہم غیر جانب دار ہوکر صحابہ کے موضوع پر بحث کرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ شیعہ انھیں وہی حیثیت دیتے ہیں جو قرآن و حدیث اور عقل دیتی ہے وہ سب کا کافر نہیں کہتے ہیں جیسا کہ غالی کہتے ہیں اور نہ ہی تمام صحابہ کو عادل تسلیم جیسا کہ اہل سنت والجماعت  کا ...

امام حسن مجتبی علیہ السلام کی نظر میں سیاست کا مفہوم اور ہمارا معاشرہ

امام حسن مجتبی علیہ السلام کی نظر میں سیاست کا مفہوم اور ہمارا معاشرہ
ایسا اخلاق جہاں ہم دورسروں کا درد رکھیں ، اور مظلموں کا ساتھ دینے کا جذبہ اپنے وجود کے اندر رکھیں اور دنیا بھر میں جہاں بھی مسلمانوں پر انسانیت پر ظلم ہو رہا ہے اسکے مقابل کھڑے ہوں کم سے کم آواز بلند کریں ، آواز اٹھائیں فلسطین کے مظلوموں کے لئے ، یمن ...

حضرت امام حسن علیہ السلام

حضرت امام حسن علیہ السلام
آپ کا نام نامی حسن(ع) ہے اور یہ نام آپ کےلیے پروردگار عالم کی طرف سے عنایت ہوا۔ حضرت امام سجاد علیہ السلام سے روایت ہے کہ جس وقت امام حسن(ع) دنیا میں آئے تو حضور اکرم(ص) کے پاس خداوند عالم کی طرف سے جبرائیل امین(ع) نازل ہوئے اور کہا کہ چونکہ امیرالمومنین ...

امام حسن مجتبی (ع) کی سوانح عمری

امام حسن مجتبی (ع) کی سوانح عمری
بچپن کا زمانہ علی (ع) اور فاطمہ (ع) کے پہلے بیٹے 15 رمضان 3ھ ق کو شہر مدینہ میں پیدا ہوئے (1) _ پیغمبر (ص) اکرم تہنیت کیلئے جناب فاطمہ (ع) کے گھر تشریف لائے اور خدا کی طرف سے اس بچہ کا نام '' حسن'' رکھا(2)امام حسن مجتبی (ع)سات سال تک پیغمبر(ص) اسلام کے ساتھ رہے(3) ...

ولایت کے دفاع میں فاطمہ زہراء کا کردار

ولایت کے دفاع میں فاطمہ زہراء کا کردار
ولایت کے دفاع میں فاطمہ زہراء  کا کردارتوقیر عباسمقدمه:          امامت وولایت  اسلام کے مہم ترین مسائل میں سے ایک ہے۔  اور اس موضوع پر بہت زیادہ مناظرات ہو چکے ہیں،حتی متکلین کہتے ہیں کہ جتنی اس مسئلہ میں تلوار چلی ہیں ...

حضرت فاطمۃ الزہرا ؑ بطور نمونہ عمل

حضرت فاطمۃ الزہرا ؑ بطور نمونہ عمل
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمحضرت فاطمۃ الزہرا ؑ بطور نمونہ عملنذر حافیخلاصہکمال کا حصول ہر انسان کا فطری حق ہے،جب انسان فطرت کے تقاضوں کے مطابق کمال کے حصول کی جستجو کرتا ہے تو پورا نظامِ فطرت یعنی نظام کائنات اس کی مدد کرتا ہے۔ اس دنیا میں ہر مادی ...

ذریت رسول اللہ(ص) کے بارے میں مناظرہ

ذریت رسول اللہ(ص) کے بارے میں مناظرہ
حافظ :- معاف فرمائے گا چونکہ آپ نے آپنی تقریر کے ضمن میں رسول اللہ(ص)کے ساتھ اپنی نسبت ظاہر کی۔اور اسی طرح سے مشہور بھی ہے ،کیا یہ ممکن ہے کہ میری گزاش قبول کرتے ہوئے ہماری مزید واقفیت کیلئے اپناشجرہ نسب بیان فرمائیے تاکہ ہم دیکھیں کہ آب کا نسب کس ...