اردو
Thursday 24th of May 2018

اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

افریقی ملک کیمرون میں خواتین کے خودکش حملے میں 11 جاں بحق

افریقی ملک کیمرون میں خواتین کے خودکش حملے میں 11 جاں بحق
 کی رپورٹ کے مطابق خودکش خواتین نے 2 ایسے کیمپوں کو نشانہ بنایا جہاں دہشت گرد گروہ بوکو حرام سے متاثرہ بے گھرافراد پناہ لیے ہوئے تھے۔ حملے میں11 افراد جاں بحق اوردرجنوں افراد زخمی ہوئے۔واضح رہے کہ شمالی کیمرون میں گزشتہ چند ماہ کے دوران دہشت ...

پاکستان میں چیک پوسٹوں پر حملہ

پاکستان میں چیک پوسٹوں پر حملہ
 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا گیا جس میں دہشت گردوں نے 2 چوکیوں کو نشانہ بنایا جس کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی ہے۔ ترجمان پاک فوج ...

کشمیر؛ ماگام میں انجمن شرعی کے اہتمام سے دارالقرآن کا قیام

کشمیر؛ ماگام میں انجمن شرعی کے اہتمام سے دارالقرآن کا قیام
سرینگر/ جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے ماگام بڈگام میں دارالقرآن کا قیام عمل میں لایا گیا، جہاں خواہشمند طالبات کو مختلف قرآنی کورسز بشمول حُسنِ قرائت، تجوید، روخوانی و رواں خوانی کے علاوہ مفاہیم اور تفسیر وغیرہ کی تربیت دی جائے گی۔ ...

آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں کا شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ

آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں کا شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ
    آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے آج صبح بحرینی انقلاب کے رہنما شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کر دیا۔اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے آج صبح بحرینی انقلاب کے رہنما شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کر دیا۔رپورٹ کے مطابق، ...

پاکستان؛ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے 47 واں سالانہ یوم حسین(ع) کا انعقاد

پاکستان؛ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے 47 واں سالانہ یوم حسین(ع) کا انعقاد
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طرف سے 47 وان سالانہ یوم حسین علیہ السلام سینٹرل کینٹین لان میں منقعد کیا گیا جس میں پروفیسرس، لیکچرارس سمیت طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی، یوم حسین علیہ السلام کے موقعہ پر اصغریہ ...

عراقی رضاکار فورس ’’حشد شعبی‘‘ تیزی کے ساتھ تلعفر کی طرف پیشقدم

عراقی رضاکار فورس ’’حشد شعبی‘‘ تیزی کے ساتھ تلعفر کی طرف پیشقدم
المنار کے مطابق، عراقی عوامی رضاکار فورسز دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھتے ہوئے موصل کے مغرب میں موجود دفاعی اعتبار سے اہم علاقوں کی طرف رواں دواں ہیں۔رپورٹ کے مطابق، عوامی رضاکار فورسز بڑی تیزی کے ساتھ داعشی ٹھکانوں کو تباہ کرتے ہوئے تلعفر کی طرف ...

یوم قدس کے موقع پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیوں کا اہتمام

یوم قدس کے موقع پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیوں کا اہتمام
۔ کی رپورٹ کے مطابق عالمی یوم قدس کے موقع پر پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیوں کا شاندار اہتمام کیا گيا ریلیوں کے شرکاء نے فلسطینیوں کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں بہت بڑی ...

عراق؛ داعش نے اپنے 50 عناصر کو ہلاک کر دیا

عراق؛ داعش نے اپنے 50 عناصر کو ہلاک کر دیا
عراق میں سرگرم سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنے 50 دہشت گردوں کو خیانت کے جرم میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔دہشت گرد عراق کے شہر بیجی میں عراقی فوج کا مقابلہ کرنے کے بجائے فرار ہو گئے تھے اور داعش دہشت گرد تنظیم نے انھیں فرار ہونے کے جرم میں ...

یمن ناقابل تسخیر حقیقت ہے

یمن ناقابل تسخیر حقیقت ہے
یمن پر سعودی حملے سے عالم اسلام میں اضطراب کی ایک نئی لہر پیدا ہوچکی ہے اور سوچنے والے افراد اس نقطے پر پہنچ چکے ہیں کہ یہ حملہ کرکے سعودی عرب نے اپنی تباہی کو خود للکارا ہے اور اس مسلط کردہ جنگ کا نقصان خود سعودی عرب کو اٹھانا پڑے گا۔ حوثی فوجی اتحاد ...

حرم حضرت عباس (ع) کے عہدہ داروں نے جنگی علاقوں کا معائنہ کیا

حرم حضرت عباس (ع) کے عہدہ داروں نے جنگی علاقوں کا معائنہ کیا
حرم حضرت عباس (ع) کے عہدہ داروں کی ایک ٹیم نے عراق کے جنگی علاقوں میں حاضر ہو کر نزدیک سے داعش کے خلاف جاری جنگ کا معائنہ کیا ۔داعش کے خلاف جاری جنگ میں عراقی فورس کے ہم رقاب لڑنے والے عوامی رضاکاروں سے اس ٹیم نے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔حرم ...

ایران کے خلاف عائد تمام پابندیاں سمجھوتے پر دستخط ہوتے ہی اٹھالی جانی چاہئے

ایران کے خلاف عائد تمام پابندیاں سمجھوتے پر دستخط ہوتے ہی اٹھالی جانی چاہئے
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کی ریڈ لائنوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ ایران کی ایٹمی صنعت کو تباہ و برباد کرنے کے درپے ہے جبکہ اس کے مقابلے میں ایران کے سبھی حکام اپنی ریڈ لائنوں پر تاکید کرتے ہوئے ایک اچھے، منصفانہ اور عزتمندانہ معاہدے کی ...

یمن کی مظلوم قوم کو علمائے اسلام کی بھرپور حمایت کی ضرورت ہے: سید حسن نصراللہ

یمن کی مظلوم قوم کو علمائے اسلام کی بھرپور حمایت کی ضرورت ہے: سید حسن نصراللہ
 کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے سعودی عرب یمن کیخلاف وسیع پیمانے پر جارحیت کا ارتکاب کر رہا ہے، سید حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ سعودی حکمران ڈکٹیٹر اور ظالم ہیں جو یمن کے مظلوم عوام پر حملہ آور ہوئے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ سعودی ...

صنعاء پر سعودی عرب کے تازہ حملوں میں 224 افراد شہید و زخمی

صنعاء پر سعودی عرب کے تازہ حملوں میں 224 افراد شہید و زخمی
۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعاء پر سعودی عرب کے تازہ ترین وحشیانہ حملوں میں 224 مینی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔صنعاہ میں اسپتال ذرائع‏ کے مطابق صنعا کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی تازہ ترین بمباری 44 افراد شہید اور 180 ...

صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کا برما میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر وزیراعظم اور اسلامی ملکوں کے سفراء کے نام خط

صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کا برما میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر وزیراعظم اور اسلامی ملکوں کے سفراء کے نام خط
کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف اور سعودی عرب، ایران کویت، متحدہ عرب امارات، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، ملیشیاء اور دیگر اسلامی ملکوں کے ...

غیر ملکیوں کو اپنی فوجی تنصیبات کے معائنے کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے

غیر ملکیوں کو اپنی فوجی تنصیبات کے معائنے کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے
يہ بات سپريم ليڈر آيت اللہ خامنہ اي نے بدھ كے روز تہران ميں 'يوم پاسدار، بيت المقدس آپريشن اور خرمشہر كي فتح' كي سالگرہ كے موقع پر امام حسين (ع) كالج میں فوجي افسروں كي پاسينگ آؤٹ كي تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہي. اس موقع پر سپريم ليڈر نے مغربي ممالك ...

حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے. مولانا حسین مسعودی

حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے. مولانا حسین مسعودی
کی رپورٹ کے مطابق جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر مولانا حسین مسعودی نے کہا کہ حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے، خصوصاً پانی و بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے کیونکہ عوام اس وقت سخت کرب میں مبتلا ہیں، گلبرگ ٹاؤن میں منعقدہ عوامی اجتماع سے ...

آیت اللہ شیخ نمر کو سزائے موت دینے کے لیے سعودی حکام کی خفیہ پلاننگ

آیت اللہ شیخ نمر کو سزائے موت دینے کے لیے سعودی حکام کی خفیہ پلاننگ
برسلز کے بعض ڈپلومیٹک ذرائع نے عراقی نیوز ایجنسی ’’نہرین نٹ‘‘ کو خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ کو مطلع کرتے ہوئے کہا ہے کہ چودہ مئی ۲۰۱۵ کو آیت اللہ شیخ نمر کی سزائے موت کے سلسلے میں دیا گیا حکم نافذ کر دیا جائے گا۔اس نیوز ایجنسی نے یہ ...

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی دو ڈیجیٹل مصنوعات کی رونمائی ہو گی

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی دو ڈیجیٹل مصنوعات کی رونمائی ہو گی
 ۱۳ رجب المرجب یوم ولادت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ادارے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے بنائے گئے دو اسلامی ڈیجیٹل مصنوعات کی رونمائی کی جائے گی۔’’منارہ ہدایت کے مجموعہ کا اینڈرائڈ نسخہ‘‘ ...

پیغمبر اسلام (ص) کے معراج پر جانے کا فلسفہ کیا ہے؟

پیغمبر اسلام (ص) کے معراج پر جانے کا فلسفہ کیا ہے؟
پیغمبر اسلام (ص) کیوں معراج پر گئے؟ کیا خداوند متعال ہر جگہ پرموجود نہیں ہے؟ایک مختصراس سوال پر بحث کرنے سے پہلے ہم یاد دہانی کرتے ہیں کہ معراج کا مقصد صرف قرب الہی نہیں ہے، بلکہ اس کے دوسرے مقاصد بھی مد نظر تھے۔ ہم اس مقاصد کے سلسلہ میں بحث کرتے ہیں۔ ...

اٹلی کے تاریخی شہروینس میں پہلے اسلامی میوزیم کی تاسیس

اٹلی کے تاریخی شہروینس میں پہلے اسلامی میوزیم کی تاسیس
  خبررساں ایجنسی شبستان:اٹلی کے وزیراعظم نے تاریخی شہروینس میں اسلامی میوزیم کی تاسیس کے لیے حکومتی منصوبے کی خبردی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے وزیراعظم انریکولٹا نے اس ملک کے تاریخی شہر میں اسلامی میوزیم کی تاسیس کے ...

بازدید ترین مطالب سال

انتخاب کوفه به عنوان مقر حکومت امام علی (ع)

داستانى عجيب از برزخ مردگان‏

حکایت خدمت به پدر و مادر

فلسفه نماز چیست و ما چرا نماز می خوانیم؟ (پاسخ ...

سِرِّ نديدن مرده خود در خواب‏

چگونه بفهميم كه خداوند ما را دوست دارد و از ...

رضايت و خشنودي خدا در چیست و چگونه خداوند از ...

سرانجام كسي كه نماز نخواند چه مي شود و مجازات ...

طلبه ای که به لوستر های حرم امیر المومنین ...

مرگ و عالم آخرت

پر بازدید ترین مطالب ماه

شاه کلید آیت الله نخودکی برای یک جوان!

فضیلت ماه مبارک رمضان

حاجت خود را جز نزد سه نفر نگو!!

ماه رمضان، ماه توبه‏

عظمت آية الكرسی (1)  

با این کلید، ثروتمند شوید!!

ذکری برای رهایی از سختی ها و بلاها

راه ترک خودارضایی ( استمنا ) چیست؟

آيا فكر گناه كردن هم گناه محسوب مي گردد، عواقب ...

رفع گرفتاری با توسل به امام رضا (ع)

پر بازدید ترین مطالب روز

منظور از ولایت فقیه چیست ؟

نعمت‌ هایی که جایگزینی براي آن‌ ها نیست.

تنها گناه نابخشودنی

داستان شگفت انگيز سعد بن معاذ

در ده بالادست، چينه‏ ها كوتاه است

چند روايت عجيب در مورد پدر و مادر

استاد انصاریان در گفتگو با خبرگزاری مهر: جزای ...

تقيه چيست و انجام آن در چه مواردي لازم است؟

چرا باید حجاب داشته باشیم؟

اعلام برنامه سخنرانی استاد انصاریان در ماه ...