اردو
Sunday 25th of February 2018
code: 84075

داعشیوں پر مہلک اور کاری ضرب / شامی فورسز نے دیرالزورشہر کا محاصر توڑدیا

    شامی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے دیرالزور شہر کا محاصرہ توڑدیا ہے اور داعش دہشت گردوں کو اس محاذ پر پسپا کردیا ہے۔

Seek% buffered00:00Current time00:00Volume

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے دیرالزور شہر کا محاصرہ توڑدیا ہے اور داعش دہشت گردوں کو اس محاذ پر پسپا کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فورسز اس سے قبل دیرالزور سے 50 میٹر کے فاصلے تک پہنچ گئی تھیں ۔
عرب ذرائع کے مطابق شامی فوج کا پہلا ٹینک دیرالزور کی فوجی چھاؤنی میں داخل ہوگیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق اس علاقہ میں گذشتہ تین سال سے 65 ہزار شہری داعش کے محاصرے میں تھے۔

latest article

  ایران سے کہہ دیں کہ ہم لڑنا نہیں چاہتے: یہودی ریاست کا ...
  اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں بھرپور شرکت پر ...
  عراق اور شام میں آٹھ ہزار امریکی فوجی محاذ مزاحمت کی زد ...
  صومالیہ کے وزير اعظم نے وزراء خارجہ، داخلہ اور تجارت ...
  مصری وزارت خارجہ کا ترکی کو انتباہ/مصر کی حاکمیت اور ...
  آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی جان خطرے میں ہے: بحرین 14 فروری ...
  ڈیڑہ اسماعیل خان میں تکفیری دھشتگردوں کے ہاتھوں شیعہ ...
  اس سال 22 بہمن کے دن عوام بعض امریکی حکام کی دھمکیوں اور ...
  چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے سے باز ...
  الازہر یونیورسٹی کے اساتید کی حرم امام علی (ع) میں ...

user comment